خیبرپختونخواحکومت اپنی استطاعت سے بڑھ کر قبائلی علاقوں میں فنڈخرچ کررہی ہے،تیمور جھگڑا

پشاور: صوبائی وزیرخزانہ تیمورسلیم جھگڑ انے کہاہے کہ ضم شدہ اضلاع کی ترقی اوراسے قومی دھارے میں شامل کرناپورے پاکستان کی ذمہ داری ہے، خیبرپختونخوحکومت اپنی استطاعت سے بڑھ کر قبائلی علاقوں میں فنڈخرچ کررہی ہے دیگرصوبوں کوبھی اپناحصہ دیناچاہئے … Continue reading خیبرپختونخواحکومت اپنی استطاعت سے بڑھ کر قبائلی علاقوں میں فنڈخرچ کررہی ہے،تیمور جھگڑا